ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایا جائیگا ڈاکٹروں کے مطابق ٹی بی خطرناک مرض ضرور ہے مگر لاعلاج نہیں ایک ہفتہ سے زائد کسی شخص کو کھانسی ہوتو وہ متعلقہ معالج سے رابطہ کرسکتا ہے تاکہ اس بیماری کو روکنے میں مدد مل سکے۔ٹی بی کے عالمی دن پر مختلف طبی اور سماجی تنظیموں نے تقاریب کا اہتمام کیا ہے کراچی میں ٹی بی ایسوسی یشن کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔