نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوٹری کے قریب ریلوے لائن پر دھماکہ

کوٹری (پی پی آ ئی) کوٹری کے نواح میں بولہاری سٹیشن کے قریب تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی جس سے سلیپر زکو نقصان پہنچا۔میڈیاذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، اطلاع ملتے ہی رینجرز، پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔ بم ڈسپوزل عملے کو بھی طلب کر لیا گیا، دھماکہ کریکر کے ذریعے کیا گیا جس سے ریلوے ٹریک کے سلیپرز متاثر ہوئے۔ریلوے حکام نے بتایا کہ دھماکے سے ریلوے ٹریک کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا، ٹرینوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔