جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کے روز ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوان کس ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں ایک نام نہاد تلاشی اورمحاصرے کی ایک کارروائی کے دوران اندھا دھند فا ئر نگ کر کے شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔