لاہور(پی پی آئی)واسا نادہندگان کے نادہندگان کے سیوریج اور پانی، کنکشن منقطع کرنے کا حکم دیدیا گیا،ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ نادہندگان کے خلاف شکنجہ مزید سخت کیا جائے گا۔ علاقوں میں آگہی کیمپ بھی لگائے جائیں۔ نیزکنکشن ازخود بحال کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔