مقبوضہ جموں وکشمیر میں اوقات سحرو افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکام نے اوقات سحرو افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیاہے حالانکہ رمضان سے قبل یہ وقفہ کم تھا۔ میونسپل کمیٹی کنزمرز کونسل سری نگر کے چیئرمین عبدالکریم ڈار نے الزام لگایا ہے کہ اس ماہ صیام کا آغاز ہوتے ہی بجلی کی بندش میں اضافہ کیا گیا ہے بالخصوص سحری و افطاری کے وقت میں بجلی جان بوجھ کر بند رکھی جاتی ہے۔

Next Post

حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پر صندل اور عائشہ کو بددعائیں درگزر کریں،اللہ تعالیٰ خود سزا دے گا،مداحوں کا ٹک ٹاکر کو مشورہ

Sat Mar 25 , 2023
کراچی (پی پی آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حریم […]