اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لانڈھی کراچی کے پلاسٹک کے گودام میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق,حملہ آور فرار

کراچی (پی پی آئی) شہرقائدکے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جلیل اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دونوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتولین دوست تھے اور پلاسٹک کے گودام میں لڈو کھیل رہے تھے، نامعلوم شخص نے اندر آکر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گیا، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کی گولیوں کے دو خول ملے ہیں۔