ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹانک میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

ٹانک(پی پی آئی) گاؤں برہ خیل میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔پی پی آئی کے مطابق علاقہ میں کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد سیلابی ریلا کوٹ اللہ داد کی جانب رواں دواں، گاؤں کو ٹانک شہر سے ملانے والی سڑک کئی مقامات پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، گاؤں کا قریبی شہر وں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیاہے