پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

کراچی کورنگی کراسنگ کے قریب جھاڑیوں سے 01 فرد کی لاش ملی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا،دوست ممالک نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ حکام نے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے اورآئی ایم ایف کی شرط پر دوست ممالک سے ڈپازٹ کیلئے تحریری ضمانت دینے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے ڈپازٹ کیلئے فوری طور پر تاحال کوئی جواب نہیں تاہم تحریری یقین دہانی دینے کیلئے وقت مانگ لیا۔