اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کی پیشی، ڈھائی ہزار اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات

اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت میں پیشی کے حوالے سے وفاقی پولیس نے تیاریاں مکمل کرلیں، ڈھائی ہزار اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کر دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق ہائیکورٹ میں تعینات اہلکاروں میں 4 ایس پی، 12 اے ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایف سی کے 903 اہلکار شامل ہیں، اس کے علاوہ کارکنان اور قیادت کی گرفتاری کیلئے 5 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔اسلام آباد پولیس کو واٹر کینن، 3 ہزار آنسو گیس اور3 ہزار شارٹ رینج شیل مہیا کر دیئے گئے،ربڑ کی گولیاں اور پیپرگن کی 2 ہزار بالز ہر ٹیم کو مہیاکئے گئے ہیں،سکیورٹی پلان کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔