جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن اسمبلی محسن لغاری نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے حلف اٹھا لیا۔پی پی آئی کے مطابق راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن اسمبلی محسن لغاری نے حلف اٹھا یا،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے محسن لغاری سے بطور رکن اسمبلی حلف لیا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محسن لغاری قومی اسمبلی کی نشست این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں راجن پور سے کامیاب قرار پائے تھے۔