سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر دہشت گردی کے الزام میں کاروائی کا بھارتی اعتراف سرحدوں پر سکیورٹی بندوبست کومستحکم کرنے کے لئے مزیدچوکیاں قائم کی جارہی ہیں: دلباغ سنگھ

کٹھوعہ /سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے تسلیم کیا ہے کہ وادی میں صحافیوں پر دہشت گردی کے الزام میں کاروائی کی گئی ہے، انہوں نے کٹھوعہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کچھ صحافی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث پائے گئے تھے ان کے خلاف کاروائی کی گئی۔ دلباغ سنگھ نے مزیدکہا کہ سرحدوں پر سکیورٹی مستحکم کرنے کے لئے مزیدچوکیاں قائم کی جارہی ہیں۔