ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کا معاملہ، پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے معاملے پر فیصلہ جلد کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے کہاکہ کیایہ کورٹ الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کرسکتی ہے کہ نہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک سادہ سا سوال ہے، الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کرنے پر کوئی ججمنٹ یا قانون ہے تو وہ پیش کریں،الیکشن کمیشن کا طریقہ کار تھوڑا خراب ہو گیاورنہ یہ مسائل نہ ہوتے۔