پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم کے معاون خصوصی معاون خصوصی احتساب و داخلہ عرفان قادر مستعفی

اسلام آباد (پی پی آئی)معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا،عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے، وزیر اعظم نے عرفان قادر 28 ستمبر 2022 کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا۔