پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکار زاہداحمد کے نئے ڈرامے 101طلاقیں کا آفیشیل ٹریلر جاری

کراچی(پی پی آئی) عشق زہے نصیب اور محبت تجھے الوداع میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے فنکار زاہد احمداب پانئی سیریز 101طلاقیں میں اب ایک بالکل منفرد کردار میں نظرآئیں گے۔نئی سیریزکے کہانی کار اور ہدایت کار عمر اکرام ہیں۔ڈرامے کے ستاروں میں زاہد احمد کے ساتھ نوین وقار، انوشے عباسی، اسامہ خان، زباب رانا، فارس خالد، یاسر نوازاور ثنا عسکری شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر101طلاقیں کا آفیشیل ٹریلرجاری کردیا جس میں زاہد احمد ایک طلاق یافتہ وکیل کا کردار اد اکررہے ہیں۔اس ڈرامہ میں وہ اپنے مختلف نوعیت کے کلائنٹس کے ساتھ اپنے دلچسپ انداز میں پیش آتے ہیں۔