پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

کرا چی(پی پی آ ئی) اپریل میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہورہی ہے۔ جس کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی سطح پر ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 60سے 70روپے، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 720سے740روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2700 سے 3100 روپے تک کمی کا امکان ہے۔