نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

9 رکنی بینچ میں سے 4 ججز کے فیصلے سے ثابت ہوا ازخود نوٹس خارج ہو گا: وزیر قانون

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 9 رکنی بینچ میں سے 4 ججز کے فیصلے سے ثابت ہوا ازخود نوٹس خارج ہو جائے گا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں اہم مقدمے کی سماعت چل رہی ہے۔ جسٹس امین الدین نے خود کو انتخابات التوا کیس سے الگ کر لیا۔ چاہتے ہیں کہ معاملہ فل کورٹ کے سامنے پیش ہے۔ تمام بار کونسلز نے بھی استدعا کی کہ معاملہ فل کورٹ بینچ دیکھے۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں، ایوانوں سے اٹھنے والا موقف بھی سننا چاہئے۔