ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 87مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 87مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6ہزار011کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 87افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 1.45 فیصد ریکارڈ کیا گیاہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے،جبکہ 25مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Next Post

فرزند کشمیر ڈاکٹر عبدالاحد گورو کی شہادت کو 30 سال مکمل

Sat Apr 1 , 2023
سری نگر(پی پی آ ئی) فرزند کشمیر ڈاکٹر عبدالاحد گورو کی شہادت کو 30 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ڈاکٹر عبدالاحد گورو 24 نومبر 1939 کو سرینگر میں پیدا ہوئے، ڈاکٹر عبدالاحد گورو پہلے کشمیری سرجن تھے انہوں نے 1987 میں اوپن ہارٹ سرجری کی،عبدالاحد گورو تحریک آزادی کشمیر اور جموں […]