بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف جتنا پیسہ حکومت نے لگا دیا ہے یہ تو مذاق ہے: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف جتنا پیسہ حکومت نے لگا دیا ہے یہ تو مذاق ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے وکلاکو چیمبرز کیلئے پیسے دئیے گئے، ہر بار ایسوسی ایشن اور بار لیڈر اور صحافیوں کیلئے علیحدہ فنڈزمختص ہیں۔انہوں نے کہا کہ ا مپورٹڈ حکومت کی جانب سے اچانک نوازشات کے پیچھے وکلا کو تقسیم کر کے اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنا ہے۔وکلا ہمیشہ آئین کی سربلندی اور جمہوریت کی پاسداری کے لیئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے ہیں اور دْنیا کو کوئی طاقت وکلاکو آئین و قانون کے راستے سے نہیں ہٹا سکے گی۔