بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اپریل فول ہے جو ہم نہیں مناتے: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو فول اپریل قراردیتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اپریل فول ہے جو کہ ہم نہیں مناتے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہمیشہ سے مذاکرات کا سب سے بڑامخالف آج حصول اقتدار کیلئے بات چیت کا داؤ کھیلنا چاھتا ہے مذاکرات کرنے کیلئے پہلے آسمان سے زمین پر اْتروپھر سنجیدگی سے سوچیں گے،بغل میں چْھری منہ سے رام رام نہیں چلے گا۔