بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر، ضلع بڈگام میں ایک اور بھارتی پیراملٹری افسر نے خود کشی کرلی

سری نگر (پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اور بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک افسر نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اجے کمار لامہ نے ضلع کے علاقے چاڈورہ میں اپنی بیرک میں پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اجے کمار کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے تھا۔اس واقعے سے جنوری 2007 سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ 564 ہو گئی۔