سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رکن اسمبلی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے درخواست پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،عدالت نے درخواست پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔