سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلاوگھیراوکیس، فوادچوہدری،حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلاو گھیراو، قتل اور اقدام قتل کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں فواد چوہدری اور حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فواد چوہدری اور حماد اظہر کے خلاف زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلاو گھیراواور قتل، اقدام قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے فواد چودھری اور حماد اظہر کی ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزموں نے ضمانتی مچلکے بھی جمع نہیں کرائے اور پیش بھی نہیں ہوئے۔