عالمی گالف رینکنگ میں امریکا کے ٹائیگر ووڈز کی حکمرانی بدستور قائم

نیویارک: گالف کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کردی گئی ۔امریکا کے شہر آفاق گالفر ٹائیگر ووڈز 10.83پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ آسٹریلیا کے اسکاٹ ایڈم 8.93پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور سوئیڈن کے ہینرک اسٹین تیسری پوزیشن پر ہیں ۔

Next Post

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افریقی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

Tue Jan 28 , 2014
ؒکیپ ٹاﺅن: آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان آج (بدھ ) کیا جائے گا ۔ آل راﺅنڈر جیک کیلس کی ریٹائرمنٹ اور تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین ابراہام ڈی ویلیئرز کے انجری مسائل کی بناءپر ٹیم میں بعض تبدیلیا ں متوقع ہیں ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12فروری سے […]