اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس نے آئین کے محافظ ہونے کا حق ادا کر دیا: پرویز الٰہی

لاہور (پی پی آ ئی) سابق ویزر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے آئین کے محافظ ہونے کا حق ادا کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دنیا میں ہماری عدلیہ کا وقار بلند ہوا، آج پاکستان کے اندر ہی نہیں، باہر بھی خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا آٹھ اکتوبر کو الیکشن کروانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو کروائے جائیں۔