ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دو صوبوں میں انتخابات کرانیکا فیصلہ،ن لیگ کے وکلا کا سپریم کے باہراحتجاج

کراچی (پی پی آئی)دو صوبوں میں انتخابات کرانیکے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ن کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج شروع کردیا۔مسلم لیگ ن کے وکلا کی جانب سے احتجاج میں اقلیتی فیصلہ نا منظور کے پلیکارڈ اٹھا رکھے تھے۔مظاہرے میں مشیر داخلہ عطا تارڑ سمیت دیگرعہدے داروں نے شرکت کی۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے التوا کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، پولنگ 30 اپریل کے بجائے 14 مئی کو ہوگی۔