ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد

جوہی (پی پی آئی) سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق ضلع دادو کے علاقے کیرتھر بلاک میں ریان ون کنویں سے گیس برآمد ہو ئی ہے،یہ پولش کمپنی پی او جی سی اور پی پی ایل کا جوائنٹ ونچر ہے۔