کراچی (پی پی آئی) بارشوں اورژالہ باری سے سندھ،پنجاب اورخیبر پختونخوا میں گندم کا زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ متاثر ہوا جبکہ بلوچستان میں بھی گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جس کی وجہ سے رواں سال گندم کی خریداری کا مقرر ہ سرکاری ہدف پورا ہونا مشکل نظرآتاہے بلکہ 4 سے 5 ملین ٹن گندم کے شارٹ فال کا خدشہ ہے جس سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ بڑھ جائیگا۔
Next Post
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے, انتظامات مکمل
Mon Apr 10 , 2023
کراچی (پی پی آئی)لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے جس کے انتظامات مساجد کے منتظمین نے مکمل کر لیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا آغاز ہوتے ہی منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف […]
