گڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں 13.51فیصداضافہ

اسلام آباد (پی پی آئی) ملک میں گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران13.51 فیصداضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے فروری 2023 تک گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات سے28.69ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا،پی پی آئی کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 25.27 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

Next Post

پشین کے دینی مدرسے میں دھماکا، طالبعلم زخمی

Tue Apr 11 , 2023
پشین(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے […]