اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاقت بلوچ ایک روزہ دورے پر آج ملتان پہنچیں گے

ملتان (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ 12اپریل کو ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے، لیاقت بلوچ جماعت اسلامی میڈیا سیل کے زیر اہتمام منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت اور خطاب بھی کریں گے پی پی آئی کے مطابق بعد ازاں مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔