نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں خاتون سمیت دو شہریوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں ایک خاتون سمیت دو شہریوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی سیکورٹی فگورسز نے ایک نام نہادمحاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران سوپور قصبے میں خاتون اور پٹن میں نوجوان کو گرفتار کیا۔ بھارتی فوجیوں نے گرفتار شدگان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کے حمایتی قرار دیا۔ فوجیوں نے گرفتار شدگان سے ایک مقامی ساختہ پستول اور ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی برآمد کرنے کا دعوی کیا۔دونوں کے خلاف تھانہ پٹن میں کالے قانون، یو اے پی اے اور آرمڈایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔