اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن کاعملہ سربمہر لفافے میں رپورٹ لے کر سپریم کورٹ پہنچا اور پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ رجسٹرار آفس جمع کروا دی ہے۔