جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مردم شماری میں ایم کیو ایم نے کرا چی کے عوام کے ساتھ گھناؤنا کردار ادا کیا: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے الزام لگا تے ہو ئے کہا کہ حا لیہ کر اچی میں مردم شماری میں ایم کیو ایم نے کرا چی کے عوام کے ساتھ گھناؤنا کردار ادا کیا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام کی نمائندگی مزید کم کرنے میں گھناؤنا کردار ادا کیا ہے، 95فیصد مردم شماری مکمل ہونے کے بعد جس پر 45 ارب روپے لگ گئے شہری سندہ اور خصوصاً کراچی کی آبادی میں نمایاں کمی دکھا دی گئی ہے، اس کے نتیجے میں کراچی دو قومی نشستوں سے محروم ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگ ان جماعتوں کا احتساب کریں گے۔