بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین میں تانبے کی پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ

لاہور(پی پی آئی)تانبے اور اس سے متعلقہ اشیا کی پاکستان سے چین کو برامدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس سال کے پہلے دو ماہ میں تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا۔پی پی آئی کے مطابق اس کی وجہ چین میں تانبے کی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ اور دونوں ممالک میں بڑھتے ہوئے اقتصادی تعلقات ہیں۔