پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔نواز شریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ نے بھی عمرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔تصویر میں مریم نواز نے سیاہ رنگ کا عبایا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ نواز شریف احرام باندھے ہوئے ہیں۔