پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کروڑوں روپے رشوت لینے کا مقدمہ،پرویز الٰہی کی 27اپریل تک عبوری ضمانت منظور

لاہور(پی پی آ ئی)اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔کروڑوں روپے رشوت لینے کا مقدمہ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے پرویزالٰہی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔جج علی رضا نے عبوری ضمانت پرسماعت کی۔ عدالت نے چوہدری پرویزالٰہی کی 27اپریل تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔عدالت نے اینٹی کرپشن کو27 اپریل تک سابق وزیراعلیٰ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پرویز الٰہی کوشامل تفتیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے پرویزالٰہی کوایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔