ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیشنل کانفرنس کے رہنما خواجہ عبدالغنی شاہ ویری کی آٹھویں برسی منائی گئی

اسلام آباد/ کھنہ بل(پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما خواجہ عبدالغنی شاہ ویری کی آٹھویں برسی کے موقع پر اسلام آباد کے علاقے کھنہ بل میں تقریب سے خطاب منعقد ہوئی جس سے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ سمیت متعدد رہنماؤں نے خطاب کیا۔