ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زلفی بخاری،اعظم سواتی سمیت متعدد کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں زلفی بخاری، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،زلفی بخاری، اعظم سواتی، عمرایوب اوردیگراے ٹی سی میں پیش ہوئے،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 2 مئی تک توسیع کر دی گئی،اے ٹی سی جج کی رخصت کے باعث سماعت2 مئی تک ملتوی کی گئی،حسان نیازی، فرخ حبیب، اسد عمر، اسد قیصر اور شبلی فراز کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع کردی گئی۔