نوواک جو کووچ نے میا می ٹینس چمپیئن شپ کا ٹائٹل چوتھی بار اپنے نام کر لیا

میامی: عالمی نمبر 2 نواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو شکست دے کر میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل چوتھی باراپنے نام کر لیا۔میامی اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور عالمی نمبر 2 نواک جوکووچ کے درمیان سنسی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں سٹار کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،سربین اسٹار نواک جوکووچ نے اسپینش حریف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ نواک جوکووچ کی فتح کا اسکور 6-3، 6-3 رہا۔ اس شاندار جیت کے بعدعالمی نمبر 2 نے میامی اوپن ٹینس کے ٹائٹل کی تعداد چار کر لی ہے۔

Next Post

جامشورو میںانٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز

Tue Apr 1 , 2014
کوٹری: انٹر کلب ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپیئن شپ کا آغازہوگیا۔ کوٹری سٹےزن آرگنا ئزےشن کے چےئر مےن جہانگےر سرور سہڑو نے NBPانٹر کلب ڈسٹرکٹ کرکٹ چےمپےن شپ جامشورو کے افتتاح کےا ۔ اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے سےنئر ڈائرےکٹر فزےکل اےجو کےشن پر وےز احمد شےخ نے خطاب کرتے ہوئے کھےلوں کے بہترےن انعقاد کے سلسلے مےں کوٹری […]