جامشورو میںانٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز

کوٹری: انٹر کلب ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپیئن شپ کا آغازہوگیا۔ کوٹری سٹےزن آرگنا ئزےشن کے چےئر مےن جہانگےر سرور سہڑو نے NBPانٹر کلب ڈسٹرکٹ کرکٹ چےمپےن شپ جامشورو کے افتتاح کےا ۔ اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے سےنئر ڈائرےکٹر فزےکل اےجو کےشن پر وےز احمد شےخ نے خطاب کرتے ہوئے کھےلوں کے بہترےن انعقاد کے سلسلے مےں کوٹری سٹےزن آرگنائزےشن کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کا اعادہ کےا ۔ تقرےب سے آرگنائزنگ سےکرےٹری محمد اعجاز شےخ اور دےگر نے بھی خطاب کےا ۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلےکس کوٹری مےں شروع ہونے والے مذکورہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی مےچ مےں مہران کرکٹ کلب کوٹری نے سندھ اسپورٹس کلب کو 29رنز سے ہرا دےا پہلے کھےلتے ہوئے 226رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ، جواب مےں سندھ اسپورٹس کلب 197رنز بنا سکی ۔ قبل ازےں گراﺅنڈ انچارج اور آرگنائزنگ سےکرےٹری محمد اعجاز شےخ نے مہمان خصوصی جہانگےر سےہڑو سے ٹےموں کا تعارف کراےا اس موقع پر ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلےکس کوٹری مےں ڈسٹرکٹ کرکٹ اےسو سی اےشن جامشورو کے سےکرےٹری سلےم الدےن ، خزانچی محمد اسلم سوکی ، خالد خان ، اسد علی، غلام حسےن برفت ، مقصود کھو کھر ، عادل وجاہت اور دےگر موجود تھے ۔ مےچ کو حامد علی اور محمد داﺅد نے سپر وائز کےا جبکہ عمران سمےجو اسکو رر تھے ۔ جبکہ کھےلے گئے دوسرے مےچ مےں جئے لطےف کلب نے شہزاد اسپورٹس کو 102رنز سے ہرا دےا ۔ جئے لطےف کے 199آل آﺅٹ کے جواب مےں شہزاد اسپورٹس97رنز بنا کر آﺅٹ ہوئی۔

Next Post

قومی ڈس ایبلڈ ٹیم کامیاب سیریز کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

Tue Apr 1 , 2014
کراچی: قومی ڈس ایبلڈ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیر یز میں تا ریخی کا میا بی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ کراچی ائیر پورٹ پر شائقین اور کھلاڑیوں کے عزیزوں اوقارب کی بڑی تعداد نے شاندار استقبال کیا اور کھلاڑیوں و آفیشلز پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔اس موقع پر پاکستان زندہ باد کے […]