ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے کشمیری نوجوانوں کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنانے پر شدید تشویش

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی)کی یوتھ ونگ کے کوآرڈینیٹر برائے وسطی کشمیرضہیب یوسف میر نے دہلی میں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے کشمیری نوجوانوں کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیری نوجوان کو کچھ مخصوص نعرے لگانے پر مجبورکرنابے شرمی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے اس فعل میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔