شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

فیصل آباد(پی پی آ ئی) عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔دس روپے والی گڈی چودہ سو روپے تک بلیک میں فروخت ہونے لگے۔اسٹیٹ بنک نے نئے نوٹ توجاری نہیں کئے مگر فیصل آباد کے ریل بازار میں نئے نوٹوں کی غیر قانونی فروخت جاری ہے۔20 روپے والی پر 400 جبکہ50 روپے کی گڈی کی فروخت پر 350 روپے اضافی رقم وصول کی جارہی ہے۔غیر قانونی دھندا کرنے والوں کو انتظامیہ نے بھی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہرکسی کا اپنا ریٹ ہے پانچ سو روپے زیادہ لیکر لینے پر مجبور ہیں۔