ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں علاج معالجہ بند

پشاور (پی پی آئی)پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دیئے اور ہسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل ہسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی لکھ دیئے گئے جس میں کہا گیا کہ صحت کارڈ پلس کے تحت داخلوں پر عارضی پابندی لگادی گئی ہے، 20 اپریل سے پینل پر موجود ہسپتالوں میں تاحکم ثانی نئے داخلے بند ہوں گے،مراسلے میں کہا گیا کہ ہیلتھ فیسلیٹیٹرز، ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کلیم کی تیاری کیلئے موجود ہوں گے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے پر انشورنس کمپنی کے 14 ارب روپے کے بقایا جات ہیں۔