پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی کے گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر کے اندر زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد کچن کی دیوار کو نقصان پہنچا اور کچن کا سامان بھی گرگیا۔ دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں میاں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد کی شناخت عبدالرحمٰن 40 سالہ، سمیرا 35 سالہ، فزا 15 سالہ اور یوسف10 سالہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔