شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

کراچی (پی پی آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔ پی پی آئی کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے ہینگ زو میں شیڈول ہیں، بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام مقابلوں میں حصہ لے گا۔