وزیراعلیٰ سندھ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات

کراچی (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس لیزلی اسکینلن نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلٰ ہاوس کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کیوبا پر عائداقتصادی، مالی اور تجارتی پابندیوں پر گہری تشویش ہے: پاکستان

Thu Oct 31 , 2024
واشنگٹن(پی پی آئی) پاکستان نے کثیرالجہتی کے لیے اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد خود مختار مساوات اور عدم مداخلت کے بنیادی اصولوں پر یقین رکھتا ہے، جیسا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج ہے۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان […]