کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

ستمبر 2007 کو سول اسپتال کراچی سے ایدھی ہوم میں داخل ہونے والی خاتون ورثا کے سپرد

کراچی لانڈھی عبداللہ گوٹھ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، نیوکراچی سائٹ میں مقابلہ ۔ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

وفاقی ویر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

پی پی پی سجاول کے رہنما میں فائرنگ سے رب ڈنو جٹ جاں بحق

زمین کے بنجر پن اور خشک سالی کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ انتقال کر گئے, بلاول بھٹو زرداری کا اظہار افسوس

ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے اظہار افسوس کیا ہے.