سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کے سابق ا سپیکر ظہور کھوسہ انتقال کر گئے

کراچی/صحبت پور (پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر، بلوچستان نیشل پارٹی کے رہنما اور کھوسو قبیلے کے سربراہ میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، میر ظہور خان کھوسہ رکن اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔ میر ظہور خان کھوسہ کی تدفین آبائی علاقے صحبت پور میں ہو گی۔