پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی کو اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد (پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس کی کامیابی کیلئے عوامی نیشنل پارٹی نے سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطے شروع کردئیے ہیں،پی پی آئی کے مطابق کل جماعتی کانفرنس میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی ہدایت پر کل جماعتی کانفرنس سے قبل 2 مئی کو اے این پی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی بلایا گیا ہے۔