ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دیرینہ دشمنی پربنوں میں ایک ہی خاندان کے4 بچوں سمیت 5 افراد قتل

بنوں (پی پی آئی) بنوں میں پولیس نے مکان سے 4 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر تھانہ ڈومیل کی حدود میں ایک مکان کا دروازہ توڑا تو وہاں 4 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے 5 افراد کا اندوہناک قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہونے کا شبہہ ظاہر کیا ہے۔ جاں بحق افراد کا ایک ہی خاندان سے تعلق بتایا گیا ہے۔