ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹہ ٹریفک حادثہ، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

کرا چی(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہر صورت متاثرہ اہل خانہ کی مکمل مدد اور ٹھٹہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔دوسری جا نب گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھی ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔گورنر سندھ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔خیال رہے کہ کراچی سے پکنک پر ٹھٹھہ کی کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو ٹھٹھہ چلیا کے قریب مین قومی شاہراہ پر ٹرک نے وین کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔